خواتین نیوزی لینڈ اور جرمنی نے کرونا کا بہتر مقابلہ کیسے کیا؟ اہم بات سیاسی لیڈر کی صنف نہیں بلکہ ملک کے رہنے والوں میں بہترین صلاحیت کا انتخاب کرنے کی اہلیت ہے۔