ایشیا بھارت میں لاک ڈاؤن: چائلڈ پورن دیکھنے والوں میں 95 فیصد اضافہ چائلڈ پورنوگرافی پر مبنی مواد دیکھنے میں اتنے بڑے اضافے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پیڈو فائلز کی بڑی تعداد آن لائن منتقل ہو چکی ہے: انڈیا چائلڈ پروٹیکشن فنڈ