معیشت پہلے کرونا، اب ٹڈی دل: ’فصل بچے گی تو ہی فروخت کریں گے‘ کرونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن سے بلوچستان کے زمیندار پریشان تھے کہ ’کاشت فصل کو کہاں فروخت کریں گے‘، لیکن ٹڈی دل کے حملے نے یہ خطرہ پیدا کردیا ہے کہ ’فصل بچے گی تو ہی فروخت کریں گے۔‘