خواتین نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے دکھا دیا کہ کرونا بحران سے کیسے نمٹنا چاہیے پچاس لاکھ آبادی پر مشتمل نیوزی لینڈ وہ ملک ہے جہاں کرونا وائرس کے 1239 کیس ہیں اور صرف نو ہلاکتیں ہوئی ہیں۔