بلاگ کرونا کی دہشت ذرا کم کر کے دکھائیں کہیں ایسا نہ ہو کہ میڈیا کی طرف سے دن رات مسلسل کرونا کرونا کرتے کرتے کمزور دل اور وہمی حضرات و خواتین معمولی کھانسی زکام سے مرنے لگیں۔