صحت بریسٹ امپلانٹ نے خاتون کا دل گولی سے بچا لیا تھری ڈی امیجنگ میں گولی کا راستہ دیکھا جا سکتا ہے اور مصنوعی چھاتی کے ہٹانے کے بعد اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ گولی نے بائیں جانب موجود مصنوعی چھاتی سے ٹکرانے کے بعد رخ بدلا اور دائیں بریسٹ کے نیچے داخل ہو گئی۔