دنیا ’مسیحیت پرامن مذہب نہیں‘: مذہب تبدیل کرنے والے ایرانی کو برطانوی شہریت سے انکار جواب میں انجیل کے آخری باب مکاشفہ سے اقتباسات دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ انجیل انتقام، تباہی، موت اور تشدد کی عکاسی سے بھری ہوئی ہے۔