زاویہ شفا یوسفزئی دل کے خوش رکھنے کو غالب کرونا اچھا ہے اس سارے معاملے میں حزب اختلاف کا کردار مایوس کن رہا۔ ان کی طرف سے تنقید تو بہت ہوئی لیکن کوئی خاطر خواہ مشورہ سامنے نہیں آیا۔