فٹ بال یوونٹس کے سٹار پاؤلو ڈیبالا کا کرونا وائرس المیہ بدستور جاری ارجنٹائن کے کھلاڑی کے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کا نتیجہ چھ ہفتوں میں چوتھی بار مثبت آیا ہے۔