صحت کرونا وائرس شاید کبھی ختم نہ ہو: عالمی ادارہ صحت کی تنبیہ ڈبلیو ایچ او کے ہنگامی امور کے ماہر مائیک رائن کا کہنا ہے کہ اگر 'وسیع پیمانے پر کوششیں' کی جائیں تو اس وبا سے نمٹنے کے طریقوں پر دنیا کو کچھ کنٹرول حاصل ہو سکتا ہے۔