ادب اردو کے عظیم افسانہ نگار منٹو کی اکلوتی پنجابی تحریر بہت کم لوگوں کو معلوم ہو گا کہ سعادت حسن منٹو نے پنجابی میں بھی ایک تحریر لکھی تھی جو حال ہی میں سامنے آئی ہے۔