بلاگ پاکستان کے 'فارغ' کرکٹر اور پرانا پنڈورا بکس پاکستان کے سابق کرکٹر لاک ڈاؤن میں اپنا فارغ وقت ایک دوسرے پر الزامات لگا کر ساکھ متاثر کرنے میں صرف کر رہے ہیں۔