فلم پروین بابی اور روحی بانو: دو اداکارائیں، ایک دکھی کہانی شوبز میں ہر رشتہ اس وقت تک قائم رہتا ہے جب تک شہرت کی دیوی مہربان ہو۔ ادھر اس دیوی نے آنکھیں موڑیں، ادھر ساری دنیا طوطا چشم ہو جاتی ہے۔