بلاگ کرونا وائرس: سعودی عرب کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟ اس مہلک وبا سے نمٹنے کے لیے مربوط عالمی ردعمل میں جی 20 کے صدر کی حیثیت سے سعودی عرب کو قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔