بلاگ کیا اردو شاعری اپنا جوہر کھوچکی؟ بہادر شاہ ظفر کے دربار میں ہمیں ایسے شاعر ملتے ہیں جو عام حسد میں مبتلا ہیں اور شاعری کے ذریعے اپنا حق جیتنے کی تدبیریں کرتے ہیں۔