معیشت کرونا ریلیف پیکج سے سود کی ادائیگی خطرناک قدم ہے: ماہر معیشت نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان نے اپنے پریس ریلیز میں کہا کہ حکومت کے پاس نہ کوئی پالیسی ہے نہ کوئی وژن۔ کیا ملک سے کرونا ختم ہو گیا ہے؟ کیا آپ کو کرونا سے لڑنے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کرنے؟