ملٹی میڈیا پانی کے مٹکے سے صحرا میں باغات لگانے والے اللہ رکھیو کھوسو بارشوں کی کمی اور پانی کی قلت کے شکار سندھ کے ضلع نگرپارکر کے اللہ رکھیو کھوسو نے صدیوں پرانے آبپاشی کے طریقہ کار سے باغات اگائے ہیں۔