صحت سابق استانی کو ’کرونا کی قاتل‘ کیوں کہا جا رہا ہے؟ بھارت کی ریاست کیرالہ کو کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں رول ماڈل قرار دیا جا رہا ہے جس کی بڑی وجہ اس کی وزیر صحت کے کے شیلجا ہیں۔