تاریخ کراچی میں سکھوں کا قدیم گردوارہ تباہی کا شکار ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سکھوں کی آبادی چار ہزار ہے مگر ان کے لیے واحد گردوارہ کھنڈر بن چکا ہے۔