زاویہ سید طلعت حسین سنتھیا اور ان کے الزام اگر ہمارے ادارے سنتھیا صاحبہ اور ان کی پاکستان میں موجودگی اور اثر رسوخ کے بارے معلومات فراہم کر پائیں تو آسانی سے معاملہ سمجھ میں آ جائے گا۔