میگزین کویت میں ’الو کی ساکھ‘ بہتر بنانے کی کوشش ایشیائی معاشرے میں الو کا چپٹا چہرہ ’موت، غربت اور جادو‘ کی نشاندہی کرتا ہے لیکن یونانیوں کے نزدیک اس کے برعکس یہ ’حکمت‘ کا پرندہ ہے۔