نقطۂ نظر اوورسیز پاکستانی، تحریک انصاف اور کچھ غلط فہمیاں بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے خدشات کو درست ثابت کرنے کے لیے زمینی حقائق سے نابلد کچھ ایسے وی لاگرز کی مثالیں دیتے ہیں جن میں سے زیادہ تر بیرون ملک ہی مقیم ہیں۔