ایشیا چین نے پینگولن کو فہرست سے کیوں نکالا؟ معدومی کے خطرے سے دوچار پینگولن کے جسم کے کچھ حصے روایتی چینی ادویات میں استعمال ہوتے ہیں، تاہم سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ ان ادویات کے مفید ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اس فیصلے کو چینی حکومت کی کرونا سے نمٹنے کی کوشش بھی کہا جارہا ہے۔