موسیقی غزالہ جاوید: میں نے دیکھا تھا ان دنوں میں اسے۔۔ خیبرپختونخوا کی ہر دلعزیز گلوکارہ غزالہ جاوید کی آج آٹھویں برسی ہے، جنہیں 2012 میں قتل کردیا گیا تھا۔