بلاگ کرونا وائرس: قرنطینہ میں زندگی کتنی مشکل ہوتی ہے خدارا ان واٹس ایپ میسجز پر اندھا یقین مت کریں جو کہتے ہیں سازش بےنقاب ہوگئی کرونا کوئی وائرس نہیں۔ جائیں اور خود ایکسپو سینٹر جا کر دیکھ لیں۔