نقطۂ نظر چین بھارت تنازعے میں پاکستان کے لیے کیا امکانات پوشیدہ ہیں؟ بھارت چین کے ہاتھوں ہزیمت کو پی جائے یا واویلا مچائے، دونوں صورتوں میں پاکستان کا فائدہ نظر آ رہا ہے۔