ایشیا اسرائیل کے ساتھ سائبر جنگ میں ایران پیچھے کیوں؟ ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر سائبر حملے کرتے رہتے ہیں۔ ایران نے اسرائیل کے پانی کو آلودہ کرنے کی کوشش کی اور اسرائیل نے ایران میں پیٹرول کی تقسیم کو نقصان پہنچایا۔