تاریخ اوچ موغلہ: ضلع بہاول پور کا الف لیلوی قصبہ اس علاقے میں ورثہ اس مقدار میں پھیلا ہوا ہے کہ اسے محفوظ کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اور بھرپور وسائل سے مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے۔