ایشیا افغانستان میں مسلح تصادم اور دھماکوں میں اضافہ ہونے لگا افغانستان میں حکام کے مطابق معتدد شہر سنیچر کو خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھے جہاں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں میں سینیئر کمانڈر سمیت کم از کم چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔