میری کہانی جب لاک ڈاؤن میں پھنسے عدنان قطر کی بجائے سوات چلے گئے لاک ڈاؤن سے بین الاقوامی پروازیں بند ہوئیں تو عدنان کو قطر جانے کا موقع نہ ملا۔ وہ گھبرائے نہیں بلکہ سوات میں اپنے آبائی گاؤں چلے گئے۔ ابھی تک وہیں رہائش پذیر ہیں۔