\

اردو تعلیم

زاویہ

یاسر پیرزادہ یہ ہے ہماری زبان

اردو کے غلط استعمال کی رہی سہی کسر موبائل فون نے پوری کر دی ہے جس میں اب نوجوان تو کیا اچھے خاصے جہان دیدہ لوگ بھی اس کا وہ حشر کرتے ہیں کہ بندہ خون کے گھونٹ پی کر رہ جاتا ہے۔