زاویہ آصف محمود اہل مذہب ہی سیکیولرزم کے سہولت کار ہیں اگر ہمارے معاشرے نے کبھی سیکیولرزم اختیار کی تو اہلِ مذہب کا شمار اس جدوجہد کے اولین نقوش میں ہو گا اور سیکیولرزم ان پر ناز کیا کرے گا۔