سیاست کیا مذاکرات کے ذریعے سیاسی کشیدگی میں کمی ممکن ہے؟ ملک میں سیاسی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے متعدد سیاسی جماعتوں کی جانب سے مثبت بیانات آئے ہیں مگر مذاکرات کس حد تک سودمند ثابت ہو سکیں گے؟