فلم فلم بینوں کو پاکستانی سپر ہیرو دیکھ کر خوشی ہو گی: عثمان مختار فلم ’عمرو عیار‘ میں سپر ہیرو بننے والے عثمان مختار نے امید ظاہر کی ہے کہ ناظرین کو ان کی فلم پسند آئے گی۔