بلاگ سکھوں کے لیے کرتارپورہ منظور، ہندوؤں کے لیے مندر کیوں نامنظور؟ اقتدار کے مرکز اسلام آباد میں ہندو دھرم کی عبادت گاہ مندر کی تعمیر کے جواز و عدم جواز پہ مباحث کا اک سلسلہ چل نکلا ہے۔ آئیے تجزیے سے ذرا قبل خبر کے پس منظر میں جھانکتے ہیں۔