ٹی وی 'تہران': اسرائیل اور ایران کے درمیان ایٹمی کشیدگی پر بنا جاسوسی ڈراما ایسا لگتا ہے کہ ڈرامے کا پلاٹ خبروں کی شہ سرخیوں سے لیا گیا ہے اور اس میں یہودی ریاست کی ایران کے ساتھ گہری دشمنی کی عکاسی ہوتی ہے۔