تاریخ کیا وادیِ سندھ تہذیب کا رسم الخط پڑھ لیا گیا؟ انڈین ماہر لسانیات یجنا دیوام نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سندھ تہذیب کے رسم الخط کو سمجھنے کے قابل ہو چکے ہیں۔ تاہم دیگر ماہرین ان کے دعوے سے متفق نہیں۔