کھیل صوابی کے وال کلائمبر: ’غربت نے دیواروں پر چڑھنا سکھایا‘ یٰسین علی وال کلائمبر ہیں اور سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کی نیشنل ٹیم کا حصہ ہیں۔