ایشیا انڈیا: متنازع قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی طالبہ کا داخلہ منسوخ انڈیا کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی تحریک سے شہرت پانے والی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی صفورا زرگر کا داخلہ ایم فل میں ’غیر تسلی بخش پیش رفت‘ کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔