کھیل عابد باکسر اب لاہوریوں کو باکسنگ سکھائیں گے ماضی میں 'انکاؤنٹر سپیشلسٹ'کے نام سے مشہور عابد باکسر کا کہنا ہے کہ 'جس طرح پنجاب پولیس میں بطور انسپکٹر نام بنایا، باکسنگ کے میدان میں بھی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن ہوگا۔'