دنیا ملائیشیا: سابق وزیراعظم کو 12 سال قید، چار کروڑ ڈالرز سے زائد جرمانہ ملائیشیا کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالر کی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہونے پر 12 سال قید اور چار کروڑ 94 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔