معیشت ملک میں چھوٹی بڑی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی جبکہ چھوٹی گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس بھی ختم کردیا ہے: خسرو بختیار