ایشیا بھارت میں پرائمری تک انگریزی تعلیم پر پابندی یہ اقدام بھارت کے قیام کے بعد پہلی بار اٹھایا گیا ہے، جس کے حوالے سے وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ نئی تعلیمی پالیسی 'بھارتی زبانوں کو فروغ' دے گی۔