دنیا ایرانی شہری ترکی میں دھڑا دھڑ پراپرٹی کیوں خرید رہے ہیں؟ ترک شماریاتی مرکز کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے دوران بھی ایرانی شہری ترکی میں جائیداد خریدتے رہے اور مجموعی طور پر ڈھائی ہزار سے زائد گھر خریدے۔