دنیا متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا آغاز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی میں یو اے ای کے نمائندے حماد الکابی نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا: ’برکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ میں متحدہ عرب امارات کے پہلے جوہری ری ایکٹر نے پہلے اہم ترین مرحلے کا کامیابی کے ساتھ آغاز کر دیا ہے۔‘