ایشیا بھارت سے تنازع: نیپال کا نیا نقشہ عالمی برادری کو بھجوانے کا اعلان نیپال نے حال ہی میں نظرثانی شدہ نقشے میں لیمپیادھورا، لیپولیخ اور کالاپانی کے علاقوں کو اپنا حصہ ظاہر کیا ہے۔ یہ علاقے اس وقت بھارت کے پاس ہیں لیکن نیپال بھی ان پر ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے۔