زاویہ جین میرک ٹریزا مے کو ان کی آمرانہ نااہلی نے گرایا ہے، عورت ہونے نے نہیں یہ ممکن ہے کہ مے اور تھیچر تبدیلی اور سمجھوتے کی مخالفت آخر تک کرتی رہیں کیونکہ یہ دونوں خصلتیں ’عورتوں‘ کی سمجھی جا سکتی ہیں۔