دنیا بیروت دھماکے:عوامی دباؤ پر حکومت مستعفی لبنان کے وزیر اعظم حسن دیاب نے بیروت میں خوف ناک دھماکے کے بعد عوامی احتجاج کے دباؤ میں آ کر اپنی حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔