سوشل 'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے' پاکستانی میڈیا میں کام کرنے والی خواتین صحافیوں نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی کردار کشی کی جاتی ہے، ٹرول کیا جاتا ہے، ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور ان کے خلاف منظم مہم چلائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ان کا آزاد رائے کا اظہار مشکل ہو گیا ہے۔