میری کہانی ’قائداعظم کی کامیابی کے لیے لوگوں کی مارپٹائی کی‘: جناح کے محافظ جنوبی پنجاب کے شہر خانیوال کے رہائشی 109 سالہ غلام جعفر نے نو سال، چار ماہ اور سات دن یعنی قائداعظم کی وفات تک ان کے محافظ کے طور پر خدمات انجام دیں۔